the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے



دفاتر میں یا گھروںمیں کمپیوٹر کے سامنے زیادہ وقت صرف کرنے والے افراد میں اکثر آنکھوں میں درد کی شکایت پائی جاتی ہے لیکن اس کا حل انتہائی آسان ہے۔جی ہاں امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق کمپیوٹر کے استعمال کے دوران ہر 20 منٹ میں 20 سیکنڈ تک آنکھیں اسکرین سے ہٹا کر 20 فٹ کے فاصلے پر موجود چیز پر



مرکوز کرنے سے اس تکلیف سے بچا جاسکتا ہے۔کمپیوٹر اسکرین کی جانب مسلسل دیکھتے رہنے سے آنکھیں تھک جاتی ہیں اور سر اور گردن میں درد ہوجاتا ہے جبکہ دیگر مختلف مسائل کے باعث ڈاکٹرز سے رابطہ کرنا پڑسکتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ہر 20 منٹ کے بعد کمپیوٹر صارف کو 20 سیکنڈ کا وقفہ لے کر اپنے سے کچھ دور موجود چیزوں کو دیکھنا چاہئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
صحت میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.